2022

حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے بے پناہ محبت نے مجھے اسلام تک پہنچا دیا

زمرہ
Uncategorized
زبان
اردو
سال
2022
صفحات
112
PDF 10٬521 مشاہدات 5٬290 ڈاؤن لوڈ 4٬385 مطالعے

لائبریری چھوڑے بغیر کتاب اسی صفحے پر پڑھیں۔

قاری کھولیں

فائل یہیں، اسی سائٹ پر پڑھی جاتی ہے۔ آپ جو کتاب کھولتے ہیں اس کے بارے میں کچھ بھی کہیں اور نہیں بھیجا جاتا۔

حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے بے پناہ محبت نے مجھے اسلام تک پہنچا دیا

زیر نظر کتاب نو مسلم عیسائی سائمن الفریڈو کی خود نوشت ہے جو اسلام لانے کے بعد ابومریم بنے۔ یہ تحریر ان کے اسلام قبول کرنے کی وجوہات او رحضرت عیسیٰؑ کے متعلق عیسائی تعلیمات کے حقائق پر مشتمل ہے۔ جس میں انہوں نے اسلام کی فیوض و برکات اور عیسائیت کی تعلیمات کاموازنہ کرکےالہی فیصلہ کے مطابق اسلام کو ہی نجات کا ذریعہ گردانا اور ثابت کیا ہے اوراسی طرح عیسائیت میں موجود فکری انحطاط اور خرافات کوبھی اجاگر کیا ہے ۔یقیناً عیسائی دنیا کے لئے یہ کتاب حقائق و عبر کے نمونہ کی حثیت رکھتی ہے کہ وہ لوگ بھی اپنے آبائی مذہب سے ذرا ہٹ کر اسلام کا مطالعہ کریں جس طرح ابومریم نےکیا اور اس زاویہ سے اسلام کو سمجھیں تو یقیناً حق کو پالیں گے۔ نوٹ(یہ کتاب ہسپانوی،انگریزی،فرانسیسی،عربی،یونانی،ترکی،بلغاری، روسی،جرمنی،اطالوی اورچائنی زبانوں میں بھی موجود ہے)۔

source: islamhouse
عنوان
حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے بے پناہ محبت نے مجھے اسلام تک پہنچا دیا
سال
2022
صفحات
112
زبان
اردو
فارمیٹ
PDF
شامل کی گئی
أغسطس 28, 2022

Simon Alfredo Caraballo

تمام تصانیف (11)
کوئی غلطی نظر آئی؟ تصحیح تجویز کریں سائٹ پر کوئی تبدیلی ہونے سے پہلے ایک مدیر ہر تصحیح کا جائزہ لیتا ہے۔

صرف غلط چیز بدلیں اور باقی جوں کا توں رہنے دیں۔

دستی جائزہ

دستی جائزہ

صرف اس لیے کہ مدیر تصحیح کے بارے میں آپ سے پوچھ سکے۔

Reviews 0

Write a review

No reviews yet — be the first to review this book.

Leave a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your rating *

Please write at least 10 characters.

Reviews are moderated before publishing.