2006

PDF

سُنن ابوداود جلد 4- ترجمة سنن أبي داوود باللغة الأردية

زبان
اردو
سال
2006
صفحات
1٬052
مترجم
ابوعمار عمر فاروق سعیدی
PDF 14٬487 مشاہدات 5٬835 ڈاؤن لوڈ 4٬311 مطالعے

لائبریری چھوڑے بغیر کتاب اسی صفحے پر پڑھیں۔

قاری کھولیں

فائل یہیں، اسی سائٹ پر پڑھی جاتی ہے۔ آپ جو کتاب کھولتے ہیں اس کے بارے میں کچھ بھی کہیں اور نہیں بھیجا جاتا۔

سُنن ابوداود جلد 4

سُنن ابوداود(اردو): “سنن ابوداود” اہل سنت وجماعت کے نزدیک چھ مشہور حدیث کی کتابوں میں سے تیسری اہم کتاب ہے جس میں امام ابوداود رحمہ اللہ نے فقہی ابواب کے اعتبار سے احکام سے متعلق (5274) حدیثیں جمع فرمائی ہیں، البتہ بخاری مسلم رحمہما اللہ کی طرح اس میں صحت کا التزام نہیں کیا ہے بلکہ اسمیں صحیح ،حسن کے ساتھ کچھ ضعیف حدیثیں بھی ذکر کردی ہیں۔

اس عظیم اور مستند ذخیرہ حدیث کو عمار عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ نے آسان اردو قالب میں ڈھالا ہے اور مختلف شروحات سے استفادہ کرکے ہر حدیث کے ساتھ مناسب فوائد بھی ذکر کردیا ہے۔ احادیث کی تخریج وتحقیق کا کام حافظ زبیرعلی زئی ۔رحمہ اللہ۔ نے انجام دیا ہے۔ اور حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ کی نظرثانی ، تنقیح اور مفید اضافوں نے اس کتاب کی افادیت کو دوچند کردیا ہے۔ ۔طالبان علومِ نبوت کیلئے یہ کتاب ایک بیش بہا علمی تحفہ ہے۔ رب کریم کتاب کے مؤلف، مترجم، محقق ، ناشر، مراجع کو جزائے خیر دے ، اور جملہ قارئین کے لئے اس کے نفع کو عام کرے۔ اور ہم سب کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو اپنی زندگی میں حرزِجاں بنانے کی توفیق دے۔آمین!

المصدر: islamhouse

عنوان
سُنن ابوداود جلد 4- ترجمة سنن أبي داوود باللغة الأردية
مترجم
ابوعمار عمر فاروق سعیدی
ناشر
مكتبة دار السلام
سال
2006
صفحات
1٬052
زبان
اردو
فارمیٹ
PDF
شامل کی گئی
أبريل 29, 2018

أبو داود السجستاني

تمام تصانیف (4)
کوئی غلطی نظر آئی؟ تصحیح تجویز کریں سائٹ پر کوئی تبدیلی ہونے سے پہلے ایک مدیر ہر تصحیح کا جائزہ لیتا ہے۔

صرف غلط چیز بدلیں اور باقی جوں کا توں رہنے دیں۔

دستی جائزہ

دستی جائزہ

صرف اس لیے کہ مدیر تصحیح کے بارے میں آپ سے پوچھ سکے۔

Reviews 0

Write a review

No reviews yet — be the first to review this book.

Leave a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your rating *

Please write at least 10 characters.

Reviews are moderated before publishing.