دبلے پتلے مگر عظیم انسان، ابو بکر الصدیق ہر مسلمان ان کا احسان مند ہ ے !
تحریر: فیصل الزامل – جولائی، 2018
حصہ اول 1- فتنۂ ارتداد 2- سقیفہ بنی ساعد ہ
ارتداد
اس عظیم انسان نے جزیرہ نما عرب کو متحد کرنے میں کامیابی حاصل کی اور ان کا دورِ خلافت
اس اسلامی امت کی بنیاد بنا جسے ہم آج دیکھ رہے ہیں۔ ظاہری وضع قطع میں، ابو بکر رضی الل ہ
عنہ ایک دبلے پتلے انسان تھے اور ان کا کمر کا نچلا حصہ تھوڑا سا جھکا ہوا تھا، جس کی وجہ سے
جو کپڑا )تہبند( وہ کمر کے گرد باندھتے تھے، وہ اکثر اسے بار بار مضبوطی سے باندھنے سے پہلے ہی
نیچے سرک جاتا تھا۔ وہ انتہائی نرم مزاج اور رقیق القلب )نرم دل( تھے۔ وہ انتہائی پردرد اور رقت آمیز
آواز میں قرآن کریم کی تلاوت فرمایا کرتے تھے جس سے مکہ والوں کے دل بیدار ہو جاتے تھے،
خاص طور پر جب وہ اس آیت کی تلاوت کرت ے : ” اور اے میری قوم! مجھے کیا ہوا ہے کہ میں
تمہیں نجات کی طرف بلاتا ہوں اور تم مجھے آگ کی طرف بلاتے ہو؟ تم مجھے دعوت دیتے ہو کہ
میں الل ہ کے ساتھ کفر کروں اور اس کے ساتھ ایسی چیزوں کو شریک ٹھہرائوں جس کا مجھے کوئی
علم نہیں، جبکہ میں تمہیں اس زبردست اور غفار )الل ہ( کی طرف بلا رہا ہوں۔ یقینا تم مجھے جس
کی طرف بلا رہے ہو، اس کی کوئی دعوت نہ دنیا میں کارآمد ہے اور نہ آخرت میں، اور ہمارا
لوٹنا الل ہ ہی کی طرف ہے، اور حد سے گزرنے والے ہی آگ کے باسی ہیں۔” )سورۃ غافر 40:41 –
43
2026
PDF
Abu Bakr As-Siddiq urdu
- زبان
اردو
- سال
- 2026
- صفحات
- 13
- مترجم
- islam presentation committee - IPC
PDF
454 مشاہدات
255 ڈاؤن لوڈ
64 مطالعے
لائبریری چھوڑے بغیر کتاب اسی صفحے پر پڑھیں۔
قاری کھولیںفائل یہیں، اسی سائٹ پر پڑھی جاتی ہے۔ آپ جو کتاب کھولتے ہیں اس کے بارے میں کچھ بھی کہیں اور نہیں بھیجا جاتا۔
- عنوان
- Abu Bakr As-Siddiq urdu
- مصنف
- Faisal Az-Zamil
- مترجم
- islam presentation committee - IPC
- تبصرہ نگار
- islam presentation committee - IPC
- ناشر
- islam presentation committee - IPC
- سال
- 2026
- صفحات
- 13
- زبان
- اردو
- فارمیٹ
- شامل کی گئی
- يوليو 12, 2026

Reviews 0
Write a review