تطبيق البطاقات الدعوية هو أحد تطبيقات لجنة الدعوة الإلكترونية إحدى لجان جمعية النجاة الخيرية.
الرئيسية » Urdu » مختصرفضائل ومسائلِ حج وعمرہ

مختصرفضائل ومسائلِ حج وعمرہ

مختصرفضائل ومسائلِ حج وعمرہ

مترجم الكتاب: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

عدد صفحات الكتاب: 46

الناشر: www.quransunnah.com

نبذة عن الكتاب: حج وعمرہ زندگی میں ہرصاحب استطاعت مسلمان پرایک مرتبہ فرض ہے ،اورحج مبرورکا بدلہ صرف جنت ہے، لہذاجوآدمی فسق وفجوراورشہوت وجماع سے بچ کرسنت کے مطابق حج کرتا ہے تو گنا ہوں سےایسے پاک وصاف ہوجاتا ہے جیسے ایک بچہ ماں کی گود سے صاف ستھرامعصوم وبے گناہ پیدا ہوتا ہے. زیرنظرکتاب میں اسی حج ...

عدد الزيارات للكتاب: 3025

مرات تحميل الكتاب: 644

مختصرفضائل ومسائلِ حج وعمرہ

حج وعمرہ زندگی میں ہرصاحب استطاعت مسلمان پرایک مرتبہ فرض ہے ،اورحج مبرورکا بدلہ صرف جنت ہے، لہذاجوآدمی فسق وفجوراورشہوت وجماع سے بچ کرسنت کے مطابق حج کرتا ہے تو گنا ہوں سےایسے پاک وصاف ہوجاتا ہے جیسے ایک بچہ ماں کی گود سے صاف ستھرامعصوم وبے گناہ پیدا ہوتا ہے. زیرنظرکتاب میں اسی حج وعمرہ کی فضیلت اوراسکےاحکام ومسائل کومختصراورجامع مانع اندازمیں ترتیب دیا گیا ہے ضرورپڑھیں.

حج وعمرہ زندگی میں ہرصاحب استطاعت مسلمان پرایک مرتبہ فرض ہے ،اورحج مبرورکا بدلہ صرف جنت ہے، لہذاجوآدمی فسق وفجوراورشہوت وجماع سے بچ کرسنت کے مطابق حج کرتا ہے تو گنا ہوں سےایسے پاک وصاف ہوجاتا ہے جیسے ایک بچہ ماں کی گود سے صاف ستھرامعصوم وبے گناہ پیدا ہوتا ہے. زیرنظرکتاب میں اسی حج ...

Review Overview

User Rating: Be the first one !
85

اترك تعليق

البريد الالكتروني لا ينشر. حقول مطلوبة *

*